فارم شناخت و معرفت برائے معتکفین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سنت اعتکاف کے لئےآن لائن رجسٹریشن کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
اب جو حضرات اعتکاف میں شریک ہونا چاہتے ہیں وہ منگل کے دن مسجد عالم گیر(عیدگاہ گٹالہ, بیگم پیٹ,ہائی ٹیک سٹی,مادھا پور,ہائی ٹیک سٹی,حیدرآباد) میں اعتکاف کاؤنٹر پر پہنچ کر
1۔اپنے آدھار کارڈ کا زیراکس
2۔ایک عدد فوٹو جمع کر کے رجسٹریشن کروا لیں جزاکم اللہ
مزید تفصیلات کے لئے
9440058077 / 9652407380