احوال وکوائف ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد
لجنۃ العلماء کے بین المدارس مسابقہ میں طلبۂ ادارہ کا شاندار مظاہرہ
لجنۃ العلماء کے بین المدارس مسابقۂ خطابت وصحافت میں طلبۂ ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا بہترین مظاہرہ
دوسرے تعلیمی جائزہ کے نتائج
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں شعبۂ عالمیت کے دوسرے تعلیمی جائزہ کےنتائج کا اعلان
ماہانہ اصلاحی وتربیتی مجلس
اشرف المجالس حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب کی ماہانہ اصلاحی مجلس کا انعقاد انشاء اللہ 12؍جولائی 2026 بروز اتوار مسجد اشرف میں ہوگا۔
ماہنامہ اشرف الجرائد ماہِ جولائی 2026
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا دینی واصلاحی ترجمان ماہنامہ ’’ اشرف الجرائد‘‘ کا شمارہ اپنے اہم و وقیع مضامین کے ساتھ پیش خدمات ہے۔
پندرہ روزہ اصلاحی مجلس برائے طلبہ کرام
علم کو معرفتِ الٰہی کا ذریعہ بنائیں
ادارہ اشرف العلوم میں طلبہ کے درمیان تربیتی نشست سے حضرت ناظمِ ادارہ کا خطاب
تراویح اور اس کی رکعات
تراویح اور اس کی رکعات نماز ِ تراویح میں بیس رکعتیں سنت ِموکدہ ہیں ، اور اس کی جماعت بھی سنتِ موکدہ علی الکفایۃ ہے یعنی کچھ لوگوں کا جماعت سے پڑھنا تو بہر حال ضروری ہے ، نماز ِ تراویح کی رکعات کے ۲۰ ہونے پر ائمہ اربعہ نے اتفاق فرمایا ہے، نیز جمہور سلف وخلف کا اس پر...
ماہنامہ اشرف الجرائد ماہِ جون 2026
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا دینی واصلاحی ترجمان ماہنامہ ’’ اشرف الجرائد‘‘ کا شمارہ اپنے اہم و وقیع مضامین کے ساتھ پیش خدمات ہے۔
حکیم الامت ؒ لا ئبریری کی جدید تعمیر و ترتیب سازی کی تکمیل پر افتتاحی نشست
الحمد للہ!مورخہ ۲۹؍ ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 16 جون ۲۰۲۶ء کو ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں حکیم الامتؒ لائبریری کی جدید تعمیر و ترتیب سازی کی تکمیل کے موقع پر ایک مختصر مگر نہایت بابرکت اور علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں جملہ اساتذۂ کرام اور ذمہ دارانِ ادارہ نے شرکت فرمائی۔
تعطیلاتِ عید الاضحیٰ کے بعد دوبارہ تعلیم کا آغاز
مورخہ ۱۹؍ ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 6 جون ۲۰۲۶ء کو ادارہ تعطیلاتِ عید الاضحیٰ کے بعد دوبارہ اپنا تعلیمی سفر شروع کر چکا ہے ۔ اکثر طلبہ بروقت حاضر ہوچکے ہیں ۔ناظم ِ ادارہ حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب دامت برکاتہم نے صوتی پیغام کے ذریعہ اساتذۂ کرام اور عملۂ مدرسہ کواُن...
حضرت ناظم صاحب مدظلہ العالی کی حج کے مبارک سفر پر روانگی
حضرت ناظم صاحب مدظلہ العالی کی حج کے مبارک سفر پر روانگی اور طلبہ واساتذہ سے ملاقات
