by admin2 | ستمبر 8, 2026 | احوال و کوائف, اشرف الجرائد
ماہِ ستمبر 2026 کے مضامین آپ ﷺ کی سیرت کا بہترین پہلو سماجی خدمت بھی ہے از :مولانا شیخ عبد القادر فرید قاسمی زمانۂ فساد میں عبادت میری طرف ہجرت کے مانند ہے از: مولانا مفتی محمد احمد علی قاسمی رحمۃ للعٰلمین ﷺ از : مدیر نبی رحمت ﷺ سے حضرت علی ؓ کا عشق از :مرتب...
by admin2 | ستمبر 7, 2026 | احوال و کوائف
تعطیلاتِ ششماہی کے موقعہ پر بڑی جماعت کے طلبہ کو حضرت ناظم صاحب مدظلہٗ کی خاص نصیحت عزیز طلباء! آپ لوگ امتحان سے فارغ ہو کر ششماہی کی تعطیلات گزارنے کے لیے اپنے اپنے گھر جارہے ہو ، یہ سوچ کے جاؤ کہ یہ ربیع الاول کا مہینہ ہے، اس مہینہ کو نبی پاکﷺ سے نسبت...
by admin2 | ستمبر 3, 2026 | احوال و کوائف
ضروری گزارش جیسا کہ دعوت نامے میں وضاحت ہے، ادارۂ اشرف العلوم کی جانب سے پچیس سال سے زائد عرصے سے ادارے میں تدریسی و تعلیمی خدمات انجام دینے والے اساتذۂ کرام کی تہنیتی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ادارے سے استفادہ کرکے بعد ازاں کسی جامعہ یا خود ادارۂ...
by admin2 | اگست 30, 2026 | احوال و کوائف
ادارہ اشرف العلوم حیدرآبادمیں تعطیلاتِ ششماہی 1448ھجری کا آغاز ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں تعلیمی سال کے ششماہی امتحانات کے بعد طلبہ کے لیے ۳۰ ؍اگست بروز اتوار ۲۰۲۶ء سے ۱۴ ستمبر بروز پیر ۲۰۲۶ء تک تعطیلاتِ ششماہی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس موقع پر طلبہ کو تعطیلات...
by admin2 | اگست 23, 2026 | احوال و کوائف
امتحاناتِ ششماہی 1448ھجری کا آغاز ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں شعبۂ عالمیت کے ششماہی امتحانات کا الحمد للہ آغاز ہوچکا ہے ادارۂ اشرف العلوم حیدرآباد میں رواں تعلیمی سال کے ششماہی امتحانات کا آغاز ۲۲ اگست ۲۰۲۶ ءبروز ہفتہ سے ہوچکاہے، امتحانات میں ادارہ کے مختلف...
by admin2 | اگست 12, 2026 | احوال و کوائف
طلبِ علم میں شوق، محنت اور اخلاص ضروری ہے ادارہ اشرف العلوم میں طلبہ کے درمیان تربیتی نشست سے حضرت ناظمِ ادارہ کا خطاب مورخہ۸؍ اگست ۲۰۲۶ء مطابق ۲۲؍ صفر المظفر ۱۴۴۸ ھ کو الحمد للہ! ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں طلبہ کے لیے ایک نہایت اہم تربیتی و اصلاحی نشست منعقد...