by idaraashrafululoomhyd@gmail.com | دسمبر 13, 2025 | احوال و کوائف
جنوبی ہند کی علمی و روحانی فضاؤں میں جن اداروں نے چراغِ علم کو مسلسل فروزاں رکھا اور نونہالانِ قوم و ملت کو اپنے چشمۂ صافی سے سیراب کیا، ان میں ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا نام نمایاں وقار و اعتبار رکھتا ہے۔ چار دہائیوں سے یہ بابرکت مرکز بہ فضل ایزدی کتاب و سنت کے...