by idaraashrafululoomhyd@gmail.com | جون 25, 2026 | حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب, مضامین
تراویح اور اس کی رکعات نماز ِ تراویح میں بیس رکعتیں سنت ِموکدہ ہیں ، اور اس کی جماعت بھی سنتِ موکدہ علی الکفایۃ ہے یعنی کچھ لوگوں کا جماعت سے پڑھنا تو بہر حال ضروری ہے ، نماز ِ تراویح کی رکعات کے ۲۰ ہونے پر ائمہ اربعہ نے اتفاق فرمایا ہے، نیز جمہور سلف وخلف کا اس پر...