احوال وکوائف ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد

ادارہ اشرف العلوم میں ختمِ بخاری شریف و تقسیمِ اسناد کی خصوصی مجلس

ادارہ اشرف العلوم ٹرسٹ، حیدرآباد کے زیرِ اہتمام بروز ہفتہ 18 جنوری 2026 کو صبح 9 بجے ادارہ کے احاطہ میں اختتامی درس بخاری شریف و تقسیمِ اسناد کی خصوصی و بابرکت مجلس منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس مجلس کی صدارت ادارہ کے شیخِ حدیث حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب دامت برکاتہم...

read more

طلبہ ادارہ اشرف العلوم کا سالانہ مسابقتی انجمن 1447ھجری

جنوبی ہند کی علمی و روحانی فضاؤں میں جن اداروں نے چراغِ علم کو مسلسل فروزاں رکھا اور نونہالانِ قوم و ملت کو اپنے چشمۂ صافی سے سیراب کیا، ان میں ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا نام نمایاں وقار و اعتبار رکھتا ہے۔ چار دہائیوں سے یہ بابرکت مرکز بہ فضل ایزدی کتاب و سنت کے...

read more