محمد مدثر قاسمی ظہیر آباد
on جون 21, 2026 at 5:40 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ میں نے مضامین پڑھے ہیں اس سے بہت فائدہ ہو رہا ہے اللہ تعالی ہمارے اکابر کا سایہ ہم پر تادیر خواہ یوں فرمائے اور ان کی قیمتی نصیحتوں سے ہمیں فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور جو میرا مدرسہ ہے مدرسہ اشرف العلوم اللہ اس کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے نظر سے حفاظت فرمائیں حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائیں امین

آمین یا رب العالمین