احوال وکوائف ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد
ماہنامہ اشرف الجرائد ماہِ ستمبر 2026
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا دینی واصلاحی ترجمان ماہنامہ ’’ اشرف الجرائد‘‘ کا شمارہ اپنے اہم و وقیع مضامین کے ساتھ پیش خدمات ہے۔
بڑی جماعت کے طلبہ کو حضرت ناظم صاحب مدظلہ کی خاص نصیحت
ششماہی تعطیلات سے قبل ہفتہ واری جمعہ کی مجلس میں علیا کی جماعتوں کے طلبہ کو حضرت ناظم صاحب مدظلہٗ کی خاص نصیحت
ادارہ کے قدیم اساتذۂ کرام کی تہنیتی تقریب
ادارۂ اشرف العلوم کی مجلس شوریٰ نے پچیس سال سے زائد عرصے سے ادارے میں تدریسی و تعلیمی خدمات انجام دینے والے اساتذۂ کرام کی تہنیتی تقریب کا فیصلہ کیا ہے ۔
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں تعطیلاتِ ششماہی طلبہ کرام کو اہم ہدایات
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد امتحاناتِ ششماہی کے بعد پندرہ روزہ تعطیلات کا اعلان کیا اور طلبہ کرام کو تعطیلات میں اوقات کو بہتر انداز میں گذارنے کی اہم ہدایات جاری کی گئیں
امتحاناتِ ششماہی 1448ھجری کا آغاز
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں امتحاناتِ ششماہی کا آغاز ہوچکا ہے۔
پندرہ روزہ اصلاحی مجلس برائے طلبہ کرام
پندرہ روزہ اصلاحی مجلس کا انعقاد برائے طلبہ کرام واساتذہ کرام
ماہنامہ اشرف الجرائد ماہِ اگست 2026
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا دینی واصلاحی ترجمان ماہنامہ ’’ اشرف الجرائد‘‘ کا شمارہ اپنے اہم و وقیع مضامین کے ساتھ پیش خدمات ہے۔
لجنۃ العلماء کے بین المدارس مسابقہ میں طلبۂ ادارہ کا شاندار مظاہرہ
لجنۃ العلماء کے بین المدارس مسابقۂ خطابت وصحافت میں طلبۂ ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کا بہترین مظاہرہ
دوسرے تعلیمی جائزہ کے نتائج
ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں شعبۂ عالمیت کے دوسرے تعلیمی جائزہ کےنتائج کا اعلان
ماہانہ اصلاحی وتربیتی مجلس
اشرف المجالس حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب کی ماہانہ اصلاحی مجلس کا انعقاد انشاء اللہ 12؍جولائی 2026 بروز اتوار مسجد اشرف میں ہوگا۔
