ماہنامہ اشرف الجرائد ماہِ جون 2026

ماہ  مئی 2026  کے مضامین اپنے آپ کا محاسبہ کریں از :مولانا شیخ عبد القادر فرید قاسمی عقل منداور بے وقوف کی پہچان از: مولانا مفتی محمد احمد علی قاسمی سنیت وشیعیت ؛دو متضاد تصویریں از :مولانا سید خواجہ نصیر الدین قاسمی بدر میں امیہ بن خلف کے قتل کی پیش گوئی از :مرتب...

حکیم الامت ؒ لا ئبریری کی جدید تعمیر و ترتیب سازی کی تکمیل پر افتتاحی نشست

الحمد للہ!مورخہ ۲۹؍ ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 16 جون ۲۰۲۶ء کو ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں حکیم الامتؒ لائبریری کی جدید تعمیر و ترتیب سازی کی تکمیل کے موقع پر ایک مختصر مگر نہایت بابرکت اور علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں جملہ اساتذۂ کرام اور ذمہ دارانِ ادارہ نے شرکت...

تعطیلاتِ عید الاضحیٰ کے بعد دوبارہ تعلیم کا آغاز

مورخہ ۱۹؍ ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 6 جون ۲۰۲۶ء کو ادارہ تعطیلاتِ عید الاضحیٰ کے بعد دوبارہ اپنا تعلیمی سفر شروع کر چکا ہے ۔ اکثر طلبہ بروقت حاضر ہوچکے ہیں  ۔ناظم ِ ادارہ حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب دامت برکاتہم نے صوتی پیغام کے ذریعہ اساتذۂ کرام اور عملۂ مدرسہ کواُن...

حضرت ناظم صاحب مدظلہ العالی کی حج کے مبارک سفر پر روانگی

مورخہ 4 ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 21 مئی ۲۰۲۶ء کو ادارہ کے روحِ رواں محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا محمد عبد القوی  صاحب دامت برکاتہم  کی بعد نمازِ ظہر سفر حج پر روانگی عمل میں آئی ۔ آپ نے آج صبح گیارہ بجے  مسجدِ اشرف میں  طلبہ واساتذہ سے خصوصی صلاحی و تربیتی گفتگو...

صحبتے بااہلِ دل

مورخہ ۳۰ ذی قعدہ ۱۴۴۷ھ مطابق ۱۸ مئی ۲۰۲۶ء کو طبیب الامت، مرجع العلماء والصلحاء حضرت حکیم کلیم اللہ صاحب دامت برکاتہم (رکن و سرپرست مجالسِ شوریٰ: دارالعلوم دیوبند و مظاہر علوم سہارنپور) کی ادارہ اشرف العلوم، حیدرآباد میں قبیلِ مغرب بابرکت آمد ہوئی۔ آپ نے ادارہ کی مسجدِ...

عازمین ِ حرمین کیلئے قیمتی تحفہ

عازمین ِ حرمین کیلئے قیمتی تحفہ (اکابر رحمہم اللہ کی قیمتی نصیحتوں کی روشنی میں) افادات : حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب دامت برکاتہم یہ سن ۲۰۰۸ ء کی بات ہے کہ راقم سطور (محمد عبد القوی) حرم شریف میں حاضر تھا ، معلوم ہوا کہ ہوٹل قصر السلام مکہ مکرمہ میں حضرت پیر صاحب...